قسم خاص بالمقالات المترجمة إلى اللغات المختلفة
بسم اللہ الرحمن الرحیم یوم عاشوراء کی فضیلت و اہمیت قدیم زمانے میں یوم عاشوراء کی اہمیت کیا تھی؟ اس بارے میں اگر چے عام لوگوں میں بہت ساری باتیں مشہور ہیں لیکن ہمیں صحیح روایات سے صرف اتنا معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی نے اس دن حضرت موسی علیہ السلام اور ان کی…
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالی نے چونکہ ہر انسان کواپنی عبادت کے لئے ہی پیداکیا ہے اس لئے اسے چاہیئے کہ وہ ہر لمحہ اس کی منشاء کے مطابق گزارے اور اس کی عبادت کے ذریعے اس کے تقرب کے لئے کوشاں رہے.تاہم اللہ تعالی نے بعض حسین مواقع ایسے بھی عطا کئے ہیں…
بسم اللہ الرحمن الرحیم حج اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:“بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله و أن محمدا عبده ورسوله، و إقام الصلاة, وإيتاء الزكاة، وحج بيت الله ،وصوم رمضان”(متفق عليه). حج زندگی میں کم ازکم ایک مرتبہ ہر…
دین اسلام اجتماعیت کو پسند کرتا اور اس کی دعوت دیتا ہے اور اختلاف و افتراق کو نا پسند کرتے ہوئے اس سے دور رہنے کا حکم دیتا ہے، باہمی الفت و محبت اور تعارف و اجتماعیت کی کوئی ایسی راہ نہیں ہے جس کی طرف اسلام نے بلایا یا اس کا حکم نہ دیا…
توحید کی تین قسمیں ہیں اور وہ حسب ذیل ہیں: (1)توحید ربوبیت (2) توحید الوہیت (3) توحید اسماء و صفات توحید ربوبیت: اس بات پر ایمان لانا ہژے کہ اللہ تعالی ہی ہر چیز کا خالق اور متصرف ہے، اس میں کوئی اس کا شریک نہیں. توحید الوہیت: اس بات پر ایمان لانا ہے کہ…
ارشاد ربانی ہے:“وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون” (الذاريات:56) ترجمہ: میں نے جنات امو انسانوں کو محض اسی ائے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں. دوسری جگہ ارشاد فرمایا:“ولقد بعثنا في كل أمة رسولا أن اعبدوا الله واجتنبوا الطاغوت”(النحل:36) ترجمہ: ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ(لوگو) کہ صرف اللہ کی…
حضرت ابو فتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یوم عاشوراء کے روزے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يكفر السنة الماضية” یعنی ” گزشتہ ایک سال کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے. (مسلم:1162) * عاشوراء کا روزہ رکھنے کا اہتمام ابن…